خوش اعتقاد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کا ذہن اپنے عقیدے میں شک اور شبے سے محفوظ ہو، راسخ العقیدہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کا ذہن اپنے عقیدے میں شک اور شبے سے محفوظ ہو، راسخ العقیدہ۔